Ticker

6/recent/ticker-posts

آئینہ شیعہ نما از علامہ مفتی فیض احمد اویسی رحمہ اللہ کتاب تبصرہ



آئینہ شیعہ نما کتاب تبصرہ

اس کتاب کے مصنف اہلسنت و جماعت کے بہت بڑے عالم باعمل حضرت علامہ مفتی فیض احمد اویسی رحمہ اللہ تعالٰی ہے 
مصنف رحمہ اللہ تعالٰی کا تعارف 
یہاں پر مختصر کتاب کے مصنف کا تذکرہ کیا جا رہا ہے تفصیل کے لیے اسی بلاگ پر سرچ کریں تفصیلی تذکرہ بھی اسی پر کر دیا جائے گا۔ 



کتاب آئینہ شیعہ نما کا تعارف 
اس کتاب میں مصنف رحمہ اللہ نے روافض کے عقائد و نظریات باطلہ جو کہ قرآن و حدیث شریعت اسلامیہ کے سراسر خلاف ہیں ان تمام تر نظریات کو انکی اپنی کتابوں سے باحوالہ نشاندہی کی ہے تاکہ ان کے عقائد و نظریات سے آگاہ ہو کر اپنے ایمان کو انسے بچایا جا سکے اور سادہ لوح عوام کو بھی بچنے کی ترغیب دی جائے اکثر یہ لوگ اہلبیت کی محبت کی آڑ میں لوگوں اپنے قریب کر کے اپنے عقائد باطلہ ان سادہ لوح عوام میں رائج کر دیتے ہیں اور عوام ناجاننے (جہل ) کے سبب انکی اسطرح کی شیطانی وارداتوں کو سمجھ نہیں پاتی ۔ 

مصنف رحمہ اللہ نے ان مخالفین کی اپنی کتابوں کے حوالے دے کر  علماء و عوام کے لیے آسانی کردی ہے تاکہ آسانی کے ساتھ ان مخالفین کے نظریات باطلہ سے آگاہ ہو کر اپنے ایمان کی حفاظت کی جاسکے ۔

جن کتب شیعہ کے حوالے دیے گئے ہیں انکی فہرست مندرج ذیل ہے ۔
تذکرۃ الائمہ مطبوعہ ایران 
فروع کافی 
ترجمہ مقبول لاہور
مجالس المومنین
المدارک 
الاستبصار
صافی 
حلیۃ المتقین تہران 
من لا یحضرہ التقیہ قلمی 
اجتقاق حق(احتقاق حق) نوراللہ شوستری 
ضمیمہ مقبول لاہور 
احتجاج طبرسی مطبع نجف 
ذخیرۃ المعارطبع تہران 
اصول کافی مطبع لکھنوی 
جلاء العیون تہران 
اثار حیدری ترجمہ تفسیر امام عسکری ادمیہ کتب خانہ لاہور 
عین الحیوۃ تہران 
خلاصۃ المنہج مطبوعہ تہران 
مجمع العارف (وجہۃ المتقین )
کتاب الروضۃ الکلینی قلمی 
وغیرہ ( صفحہ 24 تک  دیکھا بقایا رہتا ہے)





Post a Comment

0 Comments